متساوی العمود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اقلیدس) وہ چوکون شکل جس کے کوئی دو ضلع متوازی نہ ہوں، پھکم کون، چتربم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) وہ چوکون شکل جس کے کوئی دو ضلع متوازی نہ ہوں، پھکم کون، چتربم۔